Home Top Ad

Responsive Ads Here

مچھلی کے فلے بنانے کا طریقہ

Share:
Machli kay fillay

                      مچھلی کے فلے بنانے کا طریقہ


 فش اسٹکس
اجزاۂ جن کی ضرورت ہے

مچھلی کے فلے ۔۔ 500 گرام
 انڈے کی سفیدی ۔۔ دو عدد
 پسا ہوا لہسن ادرک ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
 پسی ہوئی لال مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ
 پسی ہوئی ہلدی ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
 پسا ہوا گرم مصالحہ ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
 اجوائن ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
 میتھی دانہ(پیس لیں) ۔۔ آدھا چائے کا چمچہ
 لیوں کا رس ۔۔ دو کھانے کے چمچے
 میدہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے
 زردے کا رنگ ۔۔ ایک چٹکی
 نمک ۔۔ حسب ذائقہ
 تیل ۔۔ تلنے کے لئے
 سلاد، پتے، لیموں، ٹماٹر ۔۔ سجانے کے لئے

ترکیب

ایک پیالے میں تیل اور مچھلی کے علاوہ تمام اجزاء اچھی طرح سے ملالیں۔ مچھلی کے فلے کو پٹیوں کی صورت میں کاٹ کر پیالے میں شام کریں اور آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ کراہی میں تیل کریں، مصاله لگی مچهلی ایک ایک کر کے اس میں شامل کریں اور سنہری تل کر  کاغذ  پر یا جازب پیپر پرنکالیں۔ مزیدار فش اسٹکس سلادکے ساتھ پیش کریں۔

No comments