چاند پوری میٹھے چاول
Ingredients اجزاء
چاول آدھا کلو
چینی ڈیڑھ پاو
لونگ آدھا چمچ چھوٹا
پان کا پتہ ایک
سبزالائچی چھ عڈ
پستہ کشمش دو دو چمچ
بادام کی گریاں دو کھانے کے چمچ چوپڈ
کیوڑہ ایک چھوٹا چمچ
گھی حسب ضرورت
ترکیب
Method
آدھا گھی کڑکڑا کر لونگ اور پان کا پتہ ڈال کر انہیں سرخ کر لیں
اس میں چاول ڈال کر بھونیں اور شیرہ ڈال کر آنچ تیز کر دیں
جب شیرہ تین حصے خشک ہو جائے
تو الائچی کٹے ہوئے بادام اور کشمش ڈال دیں
اور دم کے لئے ہلکی آنچ پر رکھ دیں
دیکھیں اگر چاول گل گئے ھیں اور دم آ گیا ہے تو چولہا بند کر دیں
چاند پوری میٹھے چاول کھانے کے لئے تیار ہیں

No comments