Home Top Ad

Responsive Ads Here

مصالہ بھری چانپیں

Share:
                             مصالہ بھری چانپیں



 مزیدار چانپیں :

مزیدار چانپیں تیار کریں
فرائیڈ چوپس
ingredients
اجزاء:
 بکرے کی چانپیں۔ آدھا کلو

ادرک لہسن( پیسٹ)۔ دو چائے کے چمچ

ہری مرچ(پسی ہوئی)۔ ایک چائے کا چمچ


بریڈ کرمبز۔ ایک سو گرام


انڈے۔ تین عدد

نمک۔ حسب ذائقہ

تیل۔ تلنے کے لیے
Method
ترکیب: 
ایک مکسنگ باؤل میں ادرک لہسن کا پیسٹ، ہری مرچ،   اور نمک اچھی طرح مکس کرکے ایک آمیزہ بنالیں۔یہ آمیزہ چانپوں پر لگا کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔پین میں آئل گرم کریں۔ایک پیالے میں انڈے توڑ کر پھینٹ لیں۔چانپوں کو پہلے بریڈ کرمبز میں پھر انڈے میں ڈپ کرکے ڈیپ فرائی کرلیں۔فرائیڈ چوپس تیار ہیں۔ہرےدھنیے، سلاد کے پتے اور ٹماٹروں سے سجا کر پیش کریں۔

No comments