Home Top Ad

Responsive Ads Here

چکن ہانڈی

Share:
                                 چکن ہانڈی



اجزاء:
Ingredients


چکن آدھا کلو 
تیل آدھا کپ
پیاز کا پیسٹ ایک کپ
لہسن ادرک کا پیسٹ دو کھانے کے چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
دیگی مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
ٹماٹر پیوری چھ سے آٹھ عدد
دہی چار کھانے کے چمچ
چکن کی یخنی ایک کپ
(زیرہ ایک چائے کا چمچ (بُھنا اور کٹا ہوا
(کالی مرچ ایک چائے کا چمچ (کُٹی ہوئی
قصوری میتھی ایک کھانے کا چمچ
میدہ ایک کھانے کا چمچ
کوکونٹ پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
کریم تین کھانے کے چمچ
مکھن ایک چوتھائی کپ
ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
ہری مرچ چار سے پانچ عدد
(ادرک ایک کھانے کا چمچ (کٹی ہوئی
لیمن ویجز گارنش کے لیے
Method

ترکیب: 
پیاز کاٹ کر ہلکا بران کر لیں اس میں لہسن اور ادرک ڈال کر بھون لیں ساتھ ہی نمک مرچ ڈال کر اس میں  بوٹیوں کی شکل میں کٹا ہوا چکن ڈال دیں اب اس میں ڈیڑھ کپ دہی اور پسا ہوا دھنیا ملا دیں گوش دہی میں ہی گل جائے گا اب اس میں کٹی ہوئی سبز مرچیں، سبز دھنیا اور ٹماٹر ڈال کر دم دیدیں ساتھ ہی تھوڑا سا زیرہ بھی شامل کر دیں اور اگر پکانے کے لئے ہانڈی استعمال کریں تو زیادہ بہتر ہے ورنہ پکانے کے بعد اسے چھوٹی ہانڈی میں پیش کریں۔
اب اس کے اوپر مکھن ڈال دیں۔

اب ڈش آؤٹ کرکے ہرا دھنیا، ہری مرچ، ادرک اور لیمن ویجز کے ساتھ سرو کریں۔

مرغی کے گوشت کا ذائقہ چھوٹوں اور بڑے سب سے یکساں پسند کیا جاتا ہے۔ 

No comments