Home Top Ad

Responsive Ads Here

ستو بنانے کا طریقہ

Share:
ستو بنانے کا طریقہ


                           فرحت بخش احساس 

ستوگرمیوں میں ان کے استعمال سے نہ صرف آپ کو فرحت بخش احساس ملے گا بلکہ اس کی وجہ سے آپ کا وزن بھی کم ہوگا۔سفید چنوں یا جو سے بنائے گئے ستوں میں بھرپور غذائیت پائی جاتی ہے۔اس کے باقاعدہ استعمال سے آپ اپنا وزن کم کرسکتے ہیں

اس سے بنائی ہوئی روٹی ضرور کھائیں کہ اس میں آپ کو منرلز اور لحمیان کی مناسب مقدار ملے گی اور آپ کو کمزوری کا احساس بھی نہیں ہوگا۔

Ingredients
جو کا ستو۔
اجزاء
جو کا آٹا 1۔کلو
شکر 1۔ کلو
لیموں حسبٍ ضرورت
Method
ترکیب وتیاری
جو کو اچھی طرح دھو لیں ۔  اور جو بھوسہ اس میں ہے ۔نتھار لیں۔جو لے کر دھوپ میں ایک دن رکھ دیں۔ پھر اچھی طرح صاف کر لیں۔ اب
گرائنڈر میں پیس لیں۔اب چھانی سے چھان لیں۔
جب بھی شربت بنانا ہو تو ایک گلاس پانی لے کر اس میں تین چمچی شکر ڈال کر ہاتھ والی مدھانی سے بلوئیں۔ پھر اس میں نصف لیموں بھی ڈال سکتے ہیں۔

No comments