Home Top Ad

Responsive Ads Here

مٹن کڑاہی

Share:


مٹن کڑاہی بنانے کا طریقہ

مٹن کڑاہی
ingredients
اجزاء
مٹن ---------------------------3کلو
پیاز------------------------- 300 گرام
ٹماٹر -------------------------300گرام
دہی----------------------------- 250 گرام
گھی ------------------------250 گرام
دھنیا خشک--------------------- 4 چائے کے چمچ
مرچ ----------------------------5 چائے کے چمچ
ہلدی ----------------------------3 چائے کے چمچ
گرم مصالحہ------------------------- 2 چائے کے چمچ
دھنیا سبز--------------------  حسبٍ ضرورت
ادرک ،لہسن پیسٹ---------- 4چائے کے چمچ
ترکیب 
method
پریشر ککر میں مٹن،پیاز، ٹماٹر،مرچ،ہلدی ،دھنیا  ادرک،لہسن پیسٹ اور ایک گلاس پانی ڈال کر آگ پر  تیس منٹ تک پکائیں ۔اب کڑاہی میں گھی ڈال کر پریشر ککر والا سامان ڈال کر تیز آگ پر پکائیں۔ جب اچھی طرح روسٹ ہو جائے تو دہی ڈالیں۔ اور اب  مزید پکائیں۔ جب دہی مکس ہو جائے اور گھی نکل آئے تو ہرا دھنیا اور گرم مصالحہ ڈال کر اتار لیں۔مزیدار مٹن کڑاہی تیار ہے۔

No comments