Home Top Ad

Responsive Ads Here

سیب کیلا جوس بنانے آسان ترکیب

Share:

سیب کیلا جوس بنانے آسان ترکیب

سیب کیلا جوس
ingredients
اجزاء
سیب -------------1 عدد
کیلا-------------- 2 عدد
کھویا -------------100 گرام
گاڑھا دودھ---------- نصف کلو
چینی ------------چار چائے کے چمچ
Method
ترکیب
چینی اور دودھ کو اچھی طرح بلینڈ کریں۔پھر کیلا اور سیب ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔آخر میں کھویا شامل کر کے گلاس میں ڈال کر نوش فرمائیں۔
بہترین جوس تیار ہے۔

No comments